تلگو یو ٹیوبر خاتون کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار

   

حیدرآباد۔ 30 مارچ (سیاست نیوز) عنبرپیٹ پولیس نے ایک تلگو یو ٹیوبر سی ایچ شنکر گوڑ کو ایک خاتون کے ساتھ دھوکہ دہی اور جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شنکر گوڑ نے 30 سالہ لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا تھا اور اس کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی عصمت ریزی کی تھی۔ خاتون نے جب شنکر سے شادی کے لئے کہا تو اس بات کو وہ ٹال رہا تھا خاتون کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ش