تمام بیرونی افراد کو نان ٹورسٹ ویزا پر ہندوستان کے سفر کی اجازت

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : ہندوستانی حکومت نے نان ٹورسٹ ویزا پر اوورسیز سٹیزن شپ آف انڈیا
(OCI)
اور
PIO
کارڈ ہولڈرس اور دیگر بیرونی شہریوں کو کسی بھی مقصد کیلئے ہندوستان کے دورہ کی اجازت دی ہے۔ حکومت نے الیکٹرانک ویزا ، ٹورسٹ ویزا اور میڈیکل ویزا کو چھوڑ کر تمام موجودہ ویزوں کو بحال کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔