نئی دہلی : کانگریس قائد راہول گاندھی نے مرکزی حکومت کو کورونا ویکسین پالیسی پر طنز کرتے ہوئے ایک گراف شیئر کیا اور کہا کہ ملک میں سب کو ویکسین دی جائے۔ اپنے ٹوئیٹ میں راہول گاندھی نے وزیراعظم سے کہا کہ ملک کے تمام لوگوں کو ٹیکہ لگوائیں اور اس کے بعد بھی آپ من کی بات کرسکتے ہیں۔