تمل ناڈو اسمبلی میں شہری ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد صوتی ووٹوں سے منظور کی گئی

,

   

تمل ناڈو اسمبلی میں بدھ کے روز اہم اپوزیشن اے آئی ڈی ایم کے اور اس کی حلیف بھارتیہ جنتا پارٹی کے واک آؤٹ کے درمیان مرکزی حکومت سے شہریت ترمیمی قانون سی اے اے واپس لینے کے سلسلے میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے وزیر اعلی اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کے اسٹالین نے سی اے اے سے متعلق قرارداد منظور کی جسے متفقہ طور پر صوتی ووٹوں سے منظور کیا گیا اس قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے اے آئی ڈی ایم کے اور بی جے پی نے ایوان سے واک آؤٹ کیا…