تواب ویکسین کی کمی نہیں ہوگی؟دونوں وزرائے صحت کی تبدیلی پرراہل گاندھی کاطنز

   

Ferty9 Clinic

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کے روز دونوں مرکزی وزرائے صحت کو عہدے سے ہٹانے اور یہ ذمہ داری منسکھ مانڈویہ کو سونپنے پرطنزکیاہے۔انہوں نے کہاہے کہ اس کا مطلب ہے کہ اب ملک میں ویکسین کی کمی نہیں ہوگی۔ انہوں نے ہیش ٹیگ کے ذریعے ٹویٹ کیاہے کہ اس کامطلب ہے کہ اب آپ کے پاس ویکسین کی کمی نہیں ہوگی۔بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیا نے راہل گاندھی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی غیرذمہ دارہیں اور بغیر کسی وجہ کے تنقیدکرتے ہیں