٭ سینئر ایڈوکیٹ گوپال شنکرا نارائنن کے ساتھ بحث و مباحثہ کے دو دن بعد جسٹس ارون مشرا نے جمعرات کو بیان دیا کہ تکبر اور ایک عظیم الشان ادارے یعنی سپریم کورٹ کی تباہی کا باعث ہے اور اُس کی بقاء کی ذمہ داری بار پر ہے جبکہ اُنھوں نے اپنی معذرت خواہی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس مشرا نے کہاکہ وہ کسی بھی جج کی بہ نسبت بار کی عزت و تکریم کرتے ہیں۔