تھائی بادشاہ کی خواب گاہ کے چوکیداروں پر فائرنگ

   

Ferty9 Clinic

٭ بنکاک : تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالانگ کارن نے شاہی محل کی خواب گاہوں کی دیکھ بھال کرنے والے دو چوکیداروں پر ملاوٹ اور نامناسب حرکات کی بناء پر گولی چلا دی۔ دیگر دو فوجی عہدیداروں پر فرائض میں کوتاہی پر گولی چلائی گئی۔ انہوں نے ایسے رویہ کا مظاہرہ کیا تھا جو ان کے لئے نامناسب تھا کیونکہ ان کے عہدے اور اور القاب بہت بڑ ے تھے ۔