’تھری وہیلر‘ گورنمنٹ میں شاندار تال میل

   

Ferty9 Clinic

٭ چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ ریاست میں اُن کی ’ تھری وہیلر‘ حکومت ( شیوینا ۔ این سی پی ۔ کانگریس مخلوط) اچھی طرح کام کررہی ہے ۔ اُن کا ریمارک سابق چیف منسٹر دیویندر فڈنویس کے تبصرے کے پس منظر میں ہیں جس میں انہوں نے ٹھاکرے زیرقیادت حکومت کا تین پہیوں والے آٹو رکشہ سے تقابل کیا تھا ۔ ٹھاکرے نے کہا کہ گاڑی کا توازن اچھا رہنا ضروری ہے۔