تہوار کے موقع پر ہڑتال ملازمین کی بڑی غلطی : جگدیشور ریڈی

   

حیدرآباد 17 اکٹوبر ( سیاست نیوز) ریاستی وزیر برقی جگدیش ریڈی نے کہا کہ تہوار کے موقع پر ہڑتال کرتے ہوئے آر ٹی سی ملازمین نے بڑی غلطی کی ہے ۔ اپنی ہڑتال کے سبب ملازمین عوام کی تائید سے محروم ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس کو شکست دینے کانگریس ۔ بی جے پی متحد ہوگئے ہیں۔