تیل کی قیمتیں :بحث میں امریکہ صحیح وقت پر شامل ہو گا:ٹرمپ

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن ۔یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ تیل کی قیمتوں کے گراوٹ کے حوالہ سے روس اور سعود عرب کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں وہ مناسب وقت پر شامل ہو سکتا ہے ۔