تیندوے کی موجودگی سے سنسنی

   

حیدرآباد /25 اگست ( سیاست نیوز ) شہر کے مضافات میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع سے مقامی افراد میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے ۔ مقامی افراد نے ونستھلی پورم ساگر کامپلکس روڈ نمبر 6 پر واقع ایک مکان کی چھت پر اسے دیکھنے کا دعوی کیا ہے ۔