حیدرآباد18جولائی(یواین آئی) اے پی سری سیلم میں پھر تیندوا نظرآیاجس سے سنسنی پھیل گئی۔ پاتالا گنگا علاقہ میں کل رات تیندوا جانورنظرآیا۔اس کے ڈوائیڈر پربیٹھنے کی ویڈیو وہاں سے گذرتے عوام سل فون میں قید کرلی جو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔