٭ ڈنمارک کے وزیراعظم مٹ فریڈریکسن ایک سال میں متواتر تین بار التوا کے بعد بالآخر وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ پہلی بار ملک میں عام انتخابات ، دوسری بار کوروناوائرس وبا پھیلنے سے اور تیسری مرتبہ یوروپین یونین کونسل کی میٹنگ کی وجہ سے ان کی شادی کو موخر کرنا پڑا۔ واضح رہیکہ فریڈریکسن نے 27 جون 2019ء کو وزیراعظم کے عہدہ پر فائز ہوئے تھے۔
