تیونس، تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی

   

Ferty9 Clinic

تیونس سٹی : تیونس کے ساحلی علاقے میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی۔تیونسی حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک اور 10 تارکینِ وطن لاپتہ ہو گئے ہیں۔تیونسی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈز نے کشتی پر سوار 11 افراد کو بچا لیا ہے۔