ثانیہ جوڑی کوارٹر فائنل میں داخل

   

کلیوی لینڈ۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی کھلاڑی امریکی کرسٹینا مائیکیل نے بہتر مظاہرہ کے ذریعہ یہاں کھیلے جارہے ٹورنمنٹ کے کورٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ثانیہ جوڑی نے اکسانا کلاشنیکوا اور اینڈری میٹو کو راست سٹوں میں شکست دی۔ جارجیا اور رومانیا کی کھلاڑیوں پر مشتمل حلیف جوڑی کو ثانیہ جوڑی نے 6-3، 6-2 سے شکست دی ہے۔