نئی دہلی : وزیر خارجہ ایس جئے شنکر دوروزہ دورہ قطر کا اتوار کو آغاز کررہے ہیں ۔ وہاں وہ قطری نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد جسیم الثانی اور دیگر اہم شخصیتوں سے بات چیت کریں گے ۔۔