جئے شنکر کے بیان پر پاکستانی بائیکاٹ

   

Ferty9 Clinic

نیویارک میں جمعرات کو سارک میٹنگ میں جئے شنکر کے ابتدائی بیان کا پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بائیکاٹ کیا۔ قریشی نے کہا کہ ان کا ملک ہندوستان کے ساتھ تب تک بات نہیں کرے گا جب تک وہ کشمیر میں ’’محاصرہ‘‘ ختم نہیں کرتا۔