جئے پور۔دہلی قومی شاہراہ پر کہر کے باعث 30 گاڑیاںآپس میں ٹکرا گئیں

,

   

٭ جئے پور ۔ دہلی قومی شاہراہ پر آج صبح گہرے کہر کے باعث 30 وہیکلس آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں تقریباً 12 افراد زخمی ہوگئے ۔ یہ حادثہ راجستھان کے ضلع الوار کے ڈوگھیرا مقام پر پیش آیا۔ زخمیوں کو علاج کیلئے قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جبکہ متاثر گاڑیوں کو سڑک سے ہٹادیا گیا ۔