جئے پور بم دھماکہ کیس، چار ملزمین کو موت کی سزاء

,

   

٭ جئے پور کی ایک عدالت نے 2008ء کے جئے پور بم دھماکوں کے مقدمہ میں چار ملزمین کو موت کی سزاء سنائی۔ راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں 2008ء میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے جس میں 80 افراد ہلاک اور 170 سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔ انڈین مجاہدین نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔