جارجیا میں جو بائیڈن کی جیت کی وجہ ایشیائی امریکی ووٹرز

   

واشنگٹن : امریکی صدارتی انتخابات میں پانسہ پلٹنے والی ریاست جارجیا میں جو بائیڈن کی جیت ایشیائی امریکی ووٹرز کی وجہ سے ممکن ہوئی۔امریکی میڈیا کے مطابق 4 برس پہلیجارجیا میں ایشیائی امریکی سیاست میں زیادہ سرگرم نہیں تھے۔غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال ڈرامائی طورپر تبدیل ہوئی ہے اور اس کا نتیجہ صدارتی انتخاب میں سامنے آیا۔