جامعہ تشدد : نقصان کی پابجائی کی پٹیشن پر عدالتی حکم نہیں

,

   

٭ دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے کی پٹیشن پر حکمنامہ جاری کرنے سے انکار کردیا۔ اپادھیائے نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پیش آئے تشدد میں مداخلت کی عرضی داخل کرنے کیلئے اجازت چاہی تھی۔ اپادھیائے کا بیان ہے کہ تشدد کے نتیجے میں سرکاری املاک کو زائد از 20 کروڑ روپئے کا نقصان ہوا ہے، جس کی پابجائی ہونا چاہئے۔ عدالت نے اس درخواست کو قبول نہیں کیا اور کہا کہ ’’ہم دیکھیں گے‘‘