جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ کیخلاف پولیس ظلم کے بعد…دہلی پولیس کیخلاف ایف آئی آر

,

   

Ferty9 Clinic

٭ وائس چانسلر جامعہ ملیہ اسلامیہ نجمہ اختر نے پیر کو کہا کہ وہ دہلی پولیس کے خلاف اتوار کی شام یونیورسٹی کیمپس میں گھس جانے اور طلبہ کیخلاف پرتشدد کارروائی پر ایف آئی آر درج کروائیں گے ۔ انھوں نے کہا کہ آپ املاک کی تعمیر نو کرسکتے ہیں لیکن آپ اُس کرب کا کیا ازالہ کریں گے جس سے اسٹوڈنٹس کو گذرنا پڑا ۔ جامعہ کے انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کوئی پرمیشن کے بغیر کیمپس میں گھس آئی اور طلبہ کو شدید زدکوب کیا گیا بلکہ فائرنگ کرنے کی اطلاعات بھی ہیں۔ دہلی پولیس نے کہا ہے کہ کرائم برانچ جامعہ واقعہ کی تحقیقات کریگی۔