نئی دہلی۔ یکم فروری (سیاست ڈاٹ کام) جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اپنے کیمپس میں طلبہ کی طرف سے کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسہ کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے۔