٭ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اتوار کو دہلی پولیس کیمپس میں گھس آنے اور طلبہ کیخلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے شیلوں نیز فائرنگ کرنے کے بعد کیمپس میں حالات نہایت کشیدہ ہوگئے ہیں۔ اس بناء پر لگ بھگ تمام اسٹوڈنٹس کیمپس چھوڑکر اپنے گھروں کو جارہے ہیں ۔