حیدرآباد ۔ /15 اپریل (پی ٹی آئی) جان بچانے والی ادویات و آلات کی بروقت پیداوار کو یقینی بنانے تلنگانہ پولیوشن کنٹرول بورڈ نے دواساز کمپنیوں کو ماقبل اجازت سے /15 جولائی تک استثنیٰ دینے کا اعلان کیا ہے ۔