٭ جاپان کی ایک ہوٹل جس کا نام بزنس ریوکان اساہی ہے ، نے اپنے ہوٹل کے کمروں کو ایک رات کیلئے مہمانوں کو صرف 100 ین(انڈین کرنسی 66 روپئے) دینے کی پیشکش کی ہے جو وہاں مکمل قیام کریں گے۔ مہمانوں کو صرف ویڈیو کی سہولت دی گئی ہے جبکہ فون پر بات چیت کیلئے ان کی شخصی آزادی کا خیال رکھا گیا ہے۔ تاہم کیمرے کی رینج سے باہر باتھ روم کی سہولت دی گئی ہے۔
