٭ جاپان کے ایر کرافٹ ’’ہایابوسا 2 ‘‘ نے زمین پر واپسی کے ایک سالہ طویل اپنے سفر کا آ غاز کردیا ہے ۔ یہ ایرکرافٹ کرہ ارض سے 300 ملین کیلو میٹرس پر واقع سیارچہ پر دو مرتبہ لینڈ کرچکا ہے ۔ اس ایک کرافٹ نے خلائی تاریخ میں پہلی مرتبہ زیر زمین سیارچہ کے نمونے جمع کئے تھے جبکہ اپریل میں دو کیلو وزنی بم گرایا گیا تھا ۔ asteriod تک پہنچنے کیلئے ایر کرافٹ کو 3.5 سال کا وقت لگا۔
