جاپان کے ساحلی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

   

ٹوکیو، 19 جون (یو این آئی) جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں 6.0 شدت کا زلزلہ آ گیا ہے ۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ جمعرات کو مشرقی ہوکائیڈو میں نیمورو جزیرہ نما کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلہ بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8:08 بجے نیمورو جزیرہ نما کے جنوب مشرقی ساحل پر اتھلی گہرائی میں آیا۔