جاگیردارانہ تلنگانہ کو عوامی تلنگانہ شکست دے گا:راہول گاندھی

   

حیدرآباد 30 نومبر ( یواین آئی ) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ آج جاگیردارانہ تلنگانہ کو عوامی تلنگانہ شکست دیگا ۔انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئیٹ کرکے عوام سے ووٹ کا استعمال کرنے کی خواہش کی۔یہ ٹوئیٹ تلگو میں تھا ۔