جدہ میں انتقال

   

حیدرآباد : جدہ کی ادبی و تہذیبی شخصیت جناب محمد سرفراز علی ملازم انشورنس کمپنی (جدہ) ولد محمد کوثر علی مرحوم کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 20جنوری کو بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان جدہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9959188194 یا 9177618064 پر ربط کریں ۔