جرائم اور کرپشن یو پی میں ناقابل برداشت ، یوگی کا دعویٰ

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : چیف منسٹر اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ ان کی حکومت نے گذشتہ 3 سال میں جرائم اور کرپشن کے تعلق سے سخت رویہ اپنایا ہے جس کے نتیجہ میں لائن آرڈر کی صورتحال بہتر ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے پیشگی شرط ہے ۔ وکاس دوبے کے انکاونٹر کے بعد ریاستی حکومت پر تنقیدیں بڑھ گئی ہیں ۔۔