جرمنی، گیس کی ضرورت پوری کرنے قطر سے مدد لے گا

   

برلن ۔ جرمنی نے کہا ہے کہ وہ گیس کی ضرورت پوری کرنے میں قطر سے مدد لے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمنی یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں ملک کی توانائی کے تحفظ کے حوالے سے قطر کے تعاون حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں وزیر اقتصادیات رابرٹ ہابیک نے دوحہ میں قطری قائدین سے بات چیت کی ہے۔دو خلیجی ممالک، قطر اور متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔