جرمنی میں کورونا لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا امکان

   

Ferty9 Clinic

برلن : جرمنی کے متعدد صوبوں کا کہنا ہیکہ کورونا لاک ڈاؤن اپریل میں بھی برقرار رہنا چاہیے۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل پیر کوصوبائی حکومتوں کیساتھ آن لائن میٹنگ میں آئندہ کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دیں گی۔ مجوزہ ڈرافٹ کے مطابق توقع ہیکہ کورونا کیسوں میں اضافہ کے بعد حکومت لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کر دے گی۔ گزشتہ ماہ نئے کیسوں میں کمی کے نتیجے میں حکومت نے اس لاک ڈاؤن میں نرمی برتنے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔عرب اتحاد کے ایک بیان میں واضح کیا گیا کہ حوثی ملیشیا کیخلاف تمام عسکری کارروائیاں بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں۔