دبئی : جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے کہا ہے کہ اُن کا ملک توانائی کے حصول کیلئے کسی ایک سپلائر پر حد سے زیادہ انحصار کی غلطی سدھارنے کوشاں ہیں ۔ وہ خلیج کے دورہ پر آئے ہیں جس کا اختتام آج ہورہا ہے ۔ ابوظہبی میں انہوں نے اشارہ دیا کہ یو اے ای کے ساتھ ڈیزل اور کئی منصوبوں پر مثبت پیشرفت ہوئی ۔