جزائر سولومن میں زلزلہ کے جھٹکے

   

ہونیارا: جنوبی بحر الکاہل کے ملک سولومن آئس لینڈ کے شہر کراکیرا میں ہفتے کے روز اوسط شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق رات 1.37 بجے آنے والے زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.9تھی۔ زلزلہ کا مرکز 10.3869 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 161.4054 ڈگری مشرقی طول البلد زمین کی سطح سے 42.42 کلومیٹر نیچے تھا۔