جس ملک کا وزیر داخلہ امت شاہ ہو سوچو اس ملک کا کیا ہوگا:اروند کیجریوال

   

دو ہزار انیس کے انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے کہا تھا کہ “اگر بی جے پی دوبارہ اقتدار پر آتی ہے اور نریندر مودی دوبارہ بحیثیت وزیر اعظم حلف اٹھاتے ہیں تو اس ملک کا وزیر داخلہ امت شاہ ہوگا“.

انہوں نے مزید کہا تھا جس ملک کا وزیر داخلہ امت شاہ ہو سوچو اس ملک کا کیا ہوگا، جگہ جگہ پر ہجومی تشدد ہوگا، فتنہ فساد ہونگے۔۔

اور جب سے وزیراعظم مودی دوسری وزیر اعظم ہوۓ ہیں ملک کا یہی حال ہوا ہے۔۔

(سیاست نیوز)