جس نے بھی حکومت ہند پر تنقید کی یا انکے راستے انے کی کوشش کی انکو اس کا خمیازہ بھگتنا ہی پڑتا ہے: ابھیسار شرما کی خاص رپورٹ

,

   

راہل بجاج نے امت شاہ کے سامنے کھڑے ہوکر کہا کہ ڈر کا ماحول ہے، اب اسے لے کر پورا پروپیگنڈہ اس حکومت نے شروع کردیا ہے۔

اس پر تذکرہ سے قبل ایک خاص خبر پر توجہ ہوں۔

انند کمار ہیگڈے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان ہیں، کرناٹک سے اتے ہیں، انہوں نے کہا کہ دویندر فڑنویس جانتے تھے کہ انکے پاس اکثریت نہیں تھی، پھر بھی وہ جان بوجھ کر وزیر اعلیٰ اس لئے بنے کہ مرکز سے مہاراشٹر کو جو چالیس ہزار کڑور روپے ملا تھا اس کو واپس کرسکے۔ کیونکہ وہ جانتے تھے کہ مہا وکاس اگاڑی کی سرکار اس فنڈ کا صحیح استعمال کرے گی۔ اگر یہ بات صحیح بھی تو بی جے پی کے لیڈروں کی سوچ کیسی ہے سب کو معلوم ہو گیا۔

فڑنویس نے فورا بیان دیا کہ ایسا کوئی بھی فیصلہ نہیں لیا گیا میں ان چیزوں کو صاف انکار کردیتا ہوں، حکومت اس کے بارے میں جانچ کرکے عوام کے سامنے سچ لے اۓ اور ایسی غلط بیانی کے خلاف بھی ایکشن ہو۔

یعنی فڑنویس اپنے ہی پارٹی کے لیڈر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں،، واہ مودی جی واہ۔

ڈر کا ماحول۔ ۔ ۔۔

ایک اجلاس میں انتقال شاہ کے سامنے راہل بجاج کچھ یوں کہنے لگے۔

میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جب یو پی اے 2 کی حکومت تھی تو ہم کسی کی بھی تنقید کر سکتے تھے، اب اچھا کام کر رہے ہیں پھر بھی اب ہمیں بولنے نہیں دیتے اتنا بھروسا نہیں ہے کہ اپ اسے پسند کرسکیں۔

انہوں نے کہا کہ،، آپ نے پرگیہ ٹھاکر پر کاروائی کا مطالبہ کیا تھا مگر کچھ نہیں کیا، بلکہ وزرات دفاع کا رکن بنا دیا۔

 دیکھیں مکمل ویڈیو۔۔

YouTube video