حیدرآباد ۔ 3 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : سوریایس اور دیگر جلدی امراض کا شکار افراد کے لیے انوکھے علاج کو متعارف کرلیا گیا ہے ۔ حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی اور ڈاکٹر ریڈیز انسٹی ٹیوٹ آف لائف لائسنس کی مشترکہ تحقیق میں طریقہ علاج کے نئے طریقہ کی کھوج کرلی گئی ہے ۔ لییو کیجنیز انوبیٹرس کو متعارف کیا گیا ہے ۔ اور اس طریقہ علاج کو منظوری بھی حاصل ہوچکی ہے ۔ ایچ سی یو کے اسکول آف لائف سائنس پروفیسر بی ایڈانا ڈاکٹر کمار ریڈی ، ڈاکٹر نور الدین خاں اور ڈاکٹر ریڈیز انسٹی ٹیوٹ آف لائف سائنس سے ہری ہرن بھوکتار ، شاردھا شکلا ، ریسرچ ٹیم کے پروفیسر منوجیت پال 12 آر ایل اویکسن ان و میٹرو نے اینٹی سوریایس کی میڈیسن تیار کرنے کے لیے مشترکہ تحقیق کا آغاز کیا تھا ۔۔ ع