جلیان والا باغ سانحہ صدی مکمل

   

نئی دہلی ۔ /10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) /13 اپریل کو جلیان والا باغ کے المناک سانحے کے سو سال مکمل ہوجائیں گے ۔ وزیر دفاع سیتارامن نے اس کا انکشاف کیا ۔