حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی ، چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 31 جولائی کو 11 تا 2 بجے دن جمال بنڈہ ، ممتاز باغ 12 تا 2 بجے دن مسرت فنکشن ہال ، جہاں نما ، بوائز ٹاون ، شمع ٹاکیز ، نواب صاحب کنٹہ علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔