جمعہ کے دن دعا کی قبولیت کی گھڑی کون سی ہے؟ (حدیث نبوی ﷺ )

   

Ferty9 Clinic

جمعہ کے دن کی اس گھڑی کو جس میں دعا قبول ہونے کی امید ہے عصر کی نماز کے بعد سے سورج غروب ہونے کے درمیان تلاش کرو

ہم میں سے وہ کون معصوم ہے جو گناہوں سے پاک ہے؟ وہ کون ہے جو مصائب سے گھرا نہیں ہے ؟ وہ کون ہے جس کو مرض لاحق نہیں؟ اس کو نہیں تو اس کے عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی چھوڑی یا بڑی بیماری نے پریشان نہ کر رکھا ہو

آئیے اس مبارک گھڑی میں خود فارغ ہو کر اپنے لئے، اپنے گھر والوں کے لئے،اپنے عزیزوں اور چاہنے والوں بلکہ ساری امت مسلمہ کےلئے، اللہ کے پاس دعا مانگیں، مغفرت طلب کریں، دنیاوی اور اخروی کامیابی کی بھیک مانگیں

اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائیں

اس حدیث کو خوب پھیلاکر عنداللہ ماجور بن جائیے

(مائدة الحديث کے وال سے)