سری نگر: جموں و کشمیر میں اتوار کے روز ریکٹر اسکیل پر شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ ، اس بات کی اطلاع نیشنل سنٹر برائے سیسمولوجی (این سی ایس) نے اطلاع دی۔
زلزلہ 10 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا اور شام 6:56 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ابھی تک کسی جانی و مالی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔