جموں وکشمیر میں 3.2 شدت کے ساتھ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
سری نگر: پیر کی صبح جموں و کشمیر میں 3.2 شدت کا زلزلہ آیا ، لیکن کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
زلزلہ صبح 4.36 بجے پانچ کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ حکام نے بتایا کہ زلزلے کے باعث اب تک کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔