جموں وکشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کے معاملہ میں آج سپریم کورٹ سماعت کرے گا

جموں وکشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کے معاملہ میں آج سپریم کورٹ سماعت کرے گا

نئی دہلی: جموں وکشمیر میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات کی بحالی کے معاملے پر آج سپریم کورٹ سماعت کرے گا، گذشتہ سماعت میں مرکزی حکومت نے کہا تھا کہ اس سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، سپریم کورٹ نے اس کمیٹی کے سلسلے میں ایک ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کےلیے کہا تھا۔
مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ۔
https://youtu.be/yRlADAIjxoA