جموں وکشمیر کے بڈگام انکاونٹر میں دو جنگجو ہلاک

   

جموں وکشمیر کے بڈگام انکاونٹر میں دو جنگجو ہلاک

سرینگر: جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام میں حفاظتی دستوں اور ملیٹینٹوں کے درمیان انکاونٹر ہوا ہے جس میں دو جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے، ضلع بڈگام کے چرار شریف علاقے میں یہ انکاونٹر ہوا پھر بھی فائرنگ جاری ہے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ رپورٹ۔

YouTube video