جموں وکشمیر کے ضلع گولگام میں انکاونٹر میں دو جنگجو ہلاک

جموں وکشمیر کے ضلع گولگام میں انکاونٹر میں دو جنگجو ہلاک

سرینگر: جموں وکشمیر کے ضلع گولگام میں انکاونٹر ہوا ہے، یہ انکاونٹر سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے بیچ ہوا ہے، اب تک کی اطلاع کے مطابق دو ملیٹینٹ مارے گئے ہیں، مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

 مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ

YouTube video