جموں و کشمیر اسپیکر نے اپنی کار سے کشمیر کی جھنڈی نکالدی

   

Ferty9 Clinic

سرینگر۔7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) منگل کو جیسے ہی لوک سبھا نے آرٹیکل 370 کی تنسیخ کردی جموں کشمیر اسپیکر نرمل سنگھ نے اپنی سرکاری کار سے فوری طور پر ریاستی جھنڈی نکالدی۔ سنگھ سینئر بی جے پی لیڈر نے کہا کہ جس وقت پی ڈی پی۔ بی جے پی کی اتحاد حکومت تھی تو ریاستی جھنڈی لگانا ان کی دستوری ذمہ داری تھی۔