٭ سرینگر :ایک شہری مزدور ظہیرالدین جو 6 تارکین وطن کے حملہ میں جنوبی کشمیر کے علاقہ میں زندہ بچ گیا تھا، کہا کہ ’’مجھے حیرت ہے کہ میں کیسے زندہ ہوں۔ عسکریت پسند قیامگاہ کی تلاش میں اس کے کام کی جگہ کے قریب آئے تھے۔ ہم سے ایک قطار میں کھڑا ہوجانے کی ہدایت دی اس کے بعد ہم پر گولیاں چلائیں۔ نعشوں کا ایک آبشار سڑک پر گرتے ہوئے میں نے دیکھا ہے۔