٭ بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے جموں و کشمیر میں صرف 200 تا 250 افراد کو احتیاطی حراست میں رکھنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ’’انہیں چند فائیو اسٹار گیسٹ ہاؤز اور فائیو اسٹار ہوٹلوں میں پورے احترام کے ساتھ احتیاطی حراست میں رکھا گیا ہے‘‘۔ مادھو نے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ جموں و کشمیر کے عوام کیا چاہتے ہیں اور 200 تا 250 افراد کیا چاہتے ہیں‘‘۔