جموں و کشمیر کے تمام سیاسی قائدین کو رہا کرنے

   

ہائیکورٹ میں درخواست، ہائیکورٹ کا اعادہ
دریں اثناء نیشنل کانفرنس نے پیر کے دن اپنا مطالبہ کہ جموں و کشمیر کے سیاسی قائدین کو حراست سے آزاد کیا جائے اور جموں و کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں بحال کی جائیں، اعادہ کیا۔ جبکہ اُس نے ہائیکورٹ میں ایک درخواست داخل کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سیاسی قائدین کی حراست ’’عدیم المثال اور غیر جمہوری‘‘ ہے۔ ہائیکورٹ کے سکریٹری رتن لال گپتا نے کہاکہ یہ ضروری ہے کہ تمام قائدین کو رہا کردیا جائے اور دیگر افراد کو جو 5 اگسٹ سے زیرحراست ہیں، رہا کردیا جائے۔ جموں و کشمیر سے دستور ہند کی دفعہ 370 کی برخاستگی کے بعد یہ حراستیں عمل میں آئی تھیں۔